دال خور
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - دال کھانے والا، کھانے پینے پر کم سے کم خرچ کرنے والا، توفیق ہوتے بھی معمولی غذا پر گزارا کرنے والا، کنجوس، بخیل۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - دال کھانے والا، کھانے پینے پر کم سے کم خرچ کرنے والا، توفیق ہوتے بھی معمولی غذا پر گزارا کرنے والا، کنجوس، بخیل۔